خالی ہاتھ
دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں لوگ
خالی ہاتھ جانے کے لیے۔
بے غیرت بے مُروّت ہو جاتے ہیں لوگ
بُُڑھاپے تک آنے کے لیے۔
ایک بنڈل بھی ساتھ لے جانے کی
اجازت ہوتی اگر۔
تو امن و سکون بھی چھین لے جاتے لوگ،
اوپر آزمانے کے لیے!!
قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)
Mohammed urooj khan
09-Oct-2023 01:17 AM
👌👌👌👌👌
Reply
Sarita Shrivastava "Shri"
08-Oct-2023 11:36 PM
👍👍
Reply